ہولی ہندوؤں کا مذہبی تہوار ہے، اس تہوار پر ہندو برادری مختلف تقاریب کا اہتمام کرتی ہے، جن میں رنگ بکھیرنا، ایک دوسرے کے چہرے پر رنگ لگانا، مذہبی عبادات، گیت اور رقص سمیت خوشی کے اظہار کے اَن گنت طریقے شامل ہیں۔
بالی ووڈ کے ستاروں نے بھی بھرپور طریقے سے ہولی منائی، جس میں کئی ایسے ستارے بھی تھے جن کی شادی کے بعد پہلی ہولی تھی، جن میں کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا شامل ہیں، آئیے دیکھیں کہ بالی ووڈ ستاروں نے کس انداز میں ہولی منائی ہے:


گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








