اسلام آباد:تھانہ ترنول کے علاقہ G-16/3 سے وکیل کو اغواء کرلیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ مغوی حماد سعید ڈار کو زبردستی گھر میں گھس کر اغوا کیا گیا۔
اسلام آباد بار نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ وکلا 4 جنوری کو عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے، جبکہ مغوی وکیل حماد سعید ڈار کے اغوا کے خلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








