پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے اور اس پُرمسرت موقع پر فنکار برادری بھی کسی طور پیچھے نہیں ہے۔
پاکستان کی فنکار برادری نے بھی اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ہمراہ نئے کپڑوں اور دلکش انداز میں اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔
آیئے ان تصویروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ شوبز ستارے عیدالفطر کیسے منارہے ہیں:








گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








