کوچیلا فیسٹیول کے دوسرے ہفتے علی سیٹھی کی شاندار پر فارمنس، مغلیہ طرز کا لباس سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹول کوچیلا میں علی سیٹھی نے دوسری مرتبہ دھوم مچادی۔

اس موقع پر گلوکار روایتی مغلیہ انداز کے انگرکھا انداز میں سفید فارک نما کرتے اور جوڑی دار پاجامے میں دکھائی دیئے جسے پاکستانی ڈیزائنر فہد حسین نے ڈیزائن کیا تھا۔

ٹوئٹرصارفین علی سیٹھی کے لباس پر مختلف قسم کے تبصرے کررہے ہیں، آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts