کراچی: شہر میں چہلم کے مرکزی جلوس کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیاگیا۔پلان کے مطابق 8 اکتوبر صبح9 بجے جلوس مارٹن روڈ امام بارگاہ سے نشترپارک پہنچے گا۔مرکزی جلوس دوپہر ایک بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا۔
مرکزی جلوس نشتر پارک، سر شاہنواز بھٹو روڈ، فادر جیمس روڈ سے گزرے گا۔ محفل شاہ خراساں پر آنے کے بعد ایم اے جناح روڈ، مینسفیلڈ اسٹریٹ کاراستہ اختیارکریگا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








