ممبئی:بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان نے فلم میں پہلی بار انٹری کے لیے اپنی شخصیت کو ہی بدل ڈالا۔
چار دہائیوں سے بالی ووڈ پر راج کرنے والے عامر خان آج بھی بہترین اداکار سمجھے جاتے ہیں جس کی وجہ اْن کی فلمیں ہوتی ہیں۔ وہ فلموں کے ذریعے ہمیشہ کوئی نہ کوئی پیغام دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
جب کہ اْن کی فلموں کی کامیابی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہ کردار کو بھرپور طرح سے نبھانے کے لیے نہ صرف انتھک محنت کرتے ہیں بلکہ جسم کو بھی کردار کے مطابق شکل دے دیتے ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








