پنڈدادن خان میں خاتون سے 4 اوباش نوجوانوں کی اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

تازہ ترین

تازہ ترین

پنڈدادن خان میں خاتون سے 4 اوباش نوجوانوں کی اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار
پنڈدادن خان میں خاتون سے 4 اوباش نوجوانوں کی اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

پنڈدادن خان: پیر کھارا دربار پر سلام کے لیے آنے والی خاتون کو 4 افراد نے اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔

تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون کا پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہتا تھا کہ وقوعہ کے روز وہ پیرکھارا دربار پر سلام کے لئے گئی تھی کہ اس دوران 4 اوباش نوجوان آ گئے، انہوں نے میرے ساتھ جانے والے مرد کو باندھ کر باری باری میرے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

متاثرہ خاتون کی رپورٹ پر پولیس چوکی بوچھال کلاں نے کارروائی کرتے ہوئے مقامی افراد کی مدد سے چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون خانہ بدوش بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نجی ہسپتال کی غفلت سے کمسن بچے کا انتقال ہوگیا، موت کے بعد بھی فیسیں لینے کا الزام

واضح رہے کہ چند دنوں میں دربار پر آنے والی خواتیں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا یہ تیسرا واقعہ ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے ملزمان سے تفتیش جاری ہے امید ہے کہ اس کیس کے مزید شواہد ملیں گیں۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیسٹ کے لیے خاتون اور ملزمان کا ڈی این اے لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے۔ 

Related Posts