اسلام آباد:ایم ایم نیوز کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے پیمرا نے تمام غیر قانونی بغیر لائسنس کے ٹی وی چینلزکی نشریات کو بند کر دیا ہے، ان چینلز میں خاص طور پر قادیانیوں کے سات چینلز ایک عرصہ دراز سے بغیر لائسنس کے چلائے جا رہے تھے،جن میں قادیانیت کا پرچار کیا جا رہا تھا۔
فخرالدین مغل قادیانی جو پیمرا کا آفیسر ہے آج کل امریکہ میں سیاسی پناہ لیے ہوئے ہے،فخر الدین مغل قادیانی اور چیئرمین پیمرا کی مبینہ ملی بھگت سے یہ تمام چینلز جو اسلام کے منافی فسادی مواد چلا رہے تھے ان کو بند کر دیا گیا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








