اداکارہ ایمن سلیم کا خوبصورت برائیڈل فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

اداکارہ ایمن سلیم کا خوبصورت برائیڈل فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
اداکارہ ایمن سلیم کا خوبصورت برائیڈل فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ادکارہ ایمن سلیم کے پہلے برائیڈل فوٹو شوٹ کی  خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔ انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو گئی ہیں۔

ایمن سلیم نے حال ہی میں ایک ڈرامے میں جاندار اداکاری کے ذریعے کروڑوں مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔

ایمن سلیم کی نئی نئی تصاویر اور ویڈیوز آج کل ہر جگہ چھائی ہوئی ہیں، شائقین اُنہیں ٹی وی پر دیکھنا اور اور اُن سے متعلق جاننا چاہتے ہیں۔

دل کش چہرے والی ایمن سلیم کہ سوشل میڈیا پر فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

ایمن سلیم کی جانب سے اپنے اس خوبصورت برائیڈل شوٹ کی ویڈیوز انسٹا گرام اسٹوری پر بھی شیئر کی گئی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب انسٹاگرام پر اداکارہ ایمن سلیم کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز کو ان کے مداحوں اور فالورز کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : تیز دوڑ اور سخت ورزش ہڈیوں کی بریدگی روکنے میں مفید قرار

Related Posts