عشق جلیبی کی اداکارہ مریم نور نے منگنی کرلی

تازہ ترین

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مریم نور کی منگنی ہوگئی۔

گزشتہ روز مریم نور کی منگنی اسماعیل بٹ سے ہوئی ہے جس کی تصدیق خود اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی کی ہے۔

Ishq Jalebi Famed Actress Maryam Noor's Engagement Pictures

ڈرامہ سیریل عشق جلیبی سے مشہور ہونے والی اداکارہ مریم نور کی فیملی تقریب میں منگنی ہوئی ہے۔

Ishq Jalebi Famed Actress Maryam Noor's Engagement Pictures

Ishq Jalebi Famed Actress Maryam Noor's Engagement Pictures

مزید برآں اداکارہ کی منگنی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہیں۔

Ishq Jalebi Famed Actress Maryam Noor's Engagement Pictures

یہ بھی پڑھیں:مداحوں کیلئے خوشخبری، سنو چندا اب ایک نئے انداز میں نظر آئے گا

Ishq Jalebi Famed Actress Maryam Noor's Engagement Pictures

خیال رہے کہ مریم نور نے وکالت کی ڈگری حاصل کی تھی اور وہ لاہور ہائی کورٹ ایسوسیشن میں بطور ایڈوکیٹ خدمات بھی انجام دے رہی ہیں۔

Related Posts