اداکارہ سائرہ یوسف کی ڈانس ویڈیو مداحوں میں مقبول

تازہ ترین

تازہ ترین

اداکارہ سائرہ یوسف کی ڈانس ویڈیو مداحوں میں مقبول
اداکارہ سائرہ یوسف کی ڈانس ویڈیو مداحوں میں مقبول

کراچی: خوبرو اداکارہ سائرہ یوسف کی دوست کی شادی میں بہن پلوشہ یوسف کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین میں مقبول ہو رہی ہے۔

سائرہ یوسف نے اپنی مینیجر علیزے جھنگ کی مہندی میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو شادی کی تقریب کی فوٹوگرافی کرنے والے عمیر سلیم نے اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by BLOGMEDIA.PK (@blogmedia.pk)

سائرہ یوسف کی ویڈیو کو پرستاروں کی جانب سے بڑی تعداد میں پسند کیا جارہا ہے۔ فوٹو گرافر نے سائرہ کی بیٹی نورے کے ہمراہ بھی تصویر جاری کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Umar Saleem weddings & films (@umarsaleemphotography)

واضح رہے کہ سائرہ یوسف شہروز سبزواری سے شادی کے بعد سے انڈسٹری سے دور ہیں، شہروز سے سائرہ کی علیحدگی ہوچکی ہے جبکہ شہروز سبزواری نے  ماڈل صدف کنول سے شادی کرلی ہے۔

Related Posts