اسلام آباد: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرواداکارہ سارہ خان نے فلک شبیر سے منگنی کر لی ہے۔اس حوالے سے فلک شبیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے سارہ خان کے ساتھ منگنی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو ز کو شیئر کیا، سارہ خان نے بھی اپنی خوبصورت تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا ہے کہ’میں نے ہاں کہ دیا ہے۔
We can't deal with how adorable this proposal is ????❤️#SarahKhan #FalakShabir pic.twitter.com/BaoeD2LYpG
— Galaxy Lollywood (@galaxylollywood) July 15, 2020
واضح رہے کہ گلوکار فلک شبیر کا شمار پاکستان کے نامور گلوکاروں میں ہوتا ہے جبکہ سارہ خان بھی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی اداکاری کے باعث کافی مشہور ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








