پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو بڑے اداکار عفان وحید اور سونیا حسین بہت جلد سلور اسکرین کی زینت بننے جارہے ہیں۔
اداکارعفان وحید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یہ خبر بریک کی ہے اور اس خبر نے ان کے مداحوں کو بہت خوش کردیا ہے۔


ذرائع کے مطابق فلم ’رفیع‘ جی سی لاہور میں پڑھانے والے جوہری سائنسدان اور طبیعیات دان رفیع محمد چوہدری کی حقیقی زندگی پر مبنی کہانی پر فلمائی گئی ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








