سابق صدر آصف علی زرداری دبئی روانہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق آصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔
دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف بھی دبئی میں موجود ہیں اور وہ گزشتہ روز دبئی پہنچے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:
وزیر اعظم نے نواز شریف کی واپسی کیلئے ٹیم تشکیل دے دی
نواز شریف کو دبئی حکومت کی جانب سے خصوصی پروٹوکول فراہم کیا جا رہا ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








