ممبئی:بیٹی کے والد بننے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی ٹوئٹر پر مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔بھارتی کپتان ویسے بھی کافی مشہور ہیں مگر بیٹی کی پیدائش ان کے لئے نیک شگون ثابت ہوئی۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کو 40 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد ویرات کوہلی پہلے بھارتی کرکٹر بن گئے ہیں جن کے ٹوئٹر پر 40 ملین فالوورز ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








