احد رضا میر کی کھانا بناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کی تعریف

تازہ ترین

تازہ ترین

احد رضا میر دیسی کھانے بنانے لگے، سوشل میڈیا صارفین کی تعریف
احد رضا میر دیسی کھانے بنانے لگے، سوشل میڈیا صارفین کی تعریف

پاکستان کے نامور اداکار احد رضا میر کی کھانا بناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کی مداح خوب تعریف کررہے ہیں۔

اداکار احد رضا میرنے نیٹ فلکس کی فلم ریذیڈنٹ ایول سے اپنے ہالی ووڈ کے کیریئر کا آغاز کیا ہے۔

حال ہی میں اداکار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے، جس میں انھیں فلم کے سیٹ پر دیسی کھانے بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں احد رضا میر دیگر اداکاروں کیلئے کڑاہی اور قیمہ بنارہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین اداکار کی اِس ویڈیو کی خوب تعریف کررہے ہیں، آیئے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Ahad Raza Mir Impresses Fans With His Cooking On Resident Evil Sets

Related Posts