کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول و معروف جوڑی کے حوالے سے گزشتہ کئی دنوں سے علیحدگی سے متعلق خبریں گردش کررہی ہیں، روزانہ کی بنیاد پر سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق سے متعلق نئے نئے دعویٰ سامنے آرہے ہیں۔
حال ہی میں اداکار احد رضا میر کی ابھرتی ہوئی اداکارہ انوشے رانیہ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے۔
ڈرامہ سیریل ہم تم کی نوعمر اداکارہ انوشے رانیہ نے احد رضا میر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہے جس کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں لکھا ہے کہ احد رضا میر جیسا بھائی ملنے پر میں اللہ کی بہت زیادہ شکر گزار ہوں۔
View this post on Instagram
A post shared by Anooshehrania????????????❤???? (@anooshehrania_official)
یہ بھی پڑھیں: میں اپنی آنے والی زندگی گمنامی میں بسر کرنا چاہتا ہوں، عامر لیاقت
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








