آئمہ بیگ نے اپنی پسندیدہ شخصیت کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

تازہ ترین

تازہ ترین

آئمہ بیگ نے اپنی پسندیدہ شخصیت کے ہمراہ تصویر شیئر کردی
آئمہ بیگ نے اپنی پسندیدہ شخصیت کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور گلوکارہ و ماڈل آئمہ بیگ نے اپنی پسندیدہ شخصیت کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔

گلوکارہ آئمہ بیگ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اپنے منگیتر شہباز شگری کو مس کررہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

اپنے انسٹاگرام پر آئمہ بیگ نے اپنی اور منگیتر کی خوشگوار موڈ میں لی گئی تصویر شیئر کی جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:پریانکا چوپڑا کے پراجیکٹ کی شوٹنگ، اداکارہ کی سیلفی وائرل

گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میں اس شخص (منگیتر شہباز شگری) کو بہت زیادہ مس کررہی ہوں۔

Related Posts