پسند کی شادی اور ارینج میرج پر عائزہ اعوان کا مؤقف

تازہ ترین

تازہ ترین

پسند کی شادی اور ارینج میرج پر عائزہ اعوان کا مؤقف
پسند کی شادی اور ارینج میرج پر عائزہ اعوان کا مؤقف

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عائزہ اعوان کا شادی سے متعلق کہنا ہے کہ وہ پسند کی شادی کریں گی۔

ڈرامہ سیریل ‘یہ نہ تھی ہماری قسمت’ سے مشہور ہونے والی اداکارہ عائزہ اعوان نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی زاتی زندگی سے متعلق مختلف سوالوں کے جوابات دیے جو کہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہے ہیں۔

عائزہ اعوان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انہوں نے اپنا پہلا آڈیشن ہم ٹی وی پر بہت بُرا دیا تھا جس کے باوجود بھی انھیں منتخب کرلیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ~???????????????????????????????????????????????????????????? (@mishalsparks)

اداکارہ نے اپنی روزمرہ کی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کو ادکارہ ہونے کی وجہ سے گھر میں کوئی خاص پروٹول نہیں ملتا، وہ گھر کا جھاڑو پوچا سے لے کر سارے کام کرتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ~???????????????????????????????????????????????????????????? (@mishalsparks)

انٹرویو کے دوران اپنی شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ پسند کی شادی کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: مس مارول کا ٹریلر جاری، فوادخان کی غیر موجودگی پر سوشل میڈیا پریشان

مزید برآں انڈسٹری میں بجٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے عائزہ اعوان کا کہنا تھا کہ وہ ایسے پراجیکٹ کرنے سے انکار کردیتی ہیں جس کیلئے کم پیسوں کی آفر کی جاتی ہے۔

Related Posts