وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل(ر)عالم خٹک کو گورنر کے پی کے بنانے کی منظوری دے دی

تازہ ترین

تازہ ترین

وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)عالم خٹک کو گورنر کے پی کے بنانے کی منظوری دے دی
وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)عالم خٹک کو گورنر کے پی کے بنانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد:با خبر ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل (ر)عالم خٹک کو گورنر کے پی کے بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے تقرری کی منظوری دے دی ہے اور حتمی منظوری اور دستخط کے لئے سمری صدر ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجی جائے گی۔

مزید پڑھیں: احساس پروگرام غربت کے خاتمے کیلئے حکومت کا فلیگ شپ پروگرام ہے: وزیراعظم

Related Posts