سائنس کی دنیا میں حیرت انگیز نظریات کے بانی البرٹ آئن اسٹائن کا 143واں یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ تکنیکی اعتبار سے آئن اسٹائن کو 20ویں صدی کا سب سے بڑا طبیعیات دان (فزیسسٹ) مانا جاتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق البرٹ آئن اسٹائن جرمنی کے شہر اولم میں 14مارچ 1879 کے روز پیدا ہوئے۔ ان کے خاندان کو جرمنی کے خوشحال یہودی النسل خاندانوں میں شمار کیا جاتا تھا۔ ان کے والد نے کاروبار کیا، تاہم زیادہ کامیابی حاصل نہ ہوسکی۔
آئن اسٹائن کا نظریہ اضافیت 114 برس کے بعد بلیک ہولز کی مدد سے سچ ثابت
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








