حرم شریف کے تمام حصے فرزندان توحید سے کھچا کھچ بھر گئے، دیکھئے خوبصورت مناظر

تازہ ترین

تازہ ترین

حرم شریف کے خوبصورت فضائی مناظر میں لاکھوں معتمرین اور نمازیوں کو آرام دہ ماحول میں اپنی عبادات مکمل کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘ایس پی اے’ کی جانب سے مسجد حرام کے اوپر سے لی جانے والی خوبصورت تصاویر جاری کی گئی ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انتظامی اہلکار کیسے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔


تصاویر میں عمرے میں مصروف معتمرین بھی نظر آ رہے ہیں۔

دیکھا جا سکتا ہے کہ لاکھوں زائرین اور عبادت گزاروں سے حرم شریف کے تمام حصے بھرے ہوئے ہیں۔

 مختلف منزلوں اور صحنوں میں عبادت میں مصروف افراد کو دیکھا جاسکتا ہے۔

Related Posts