اینٹی کرپشن ویسٹ زون کا لیاقت آباد سب رجسٹرار آفس پر چھاپہ

تازہ ترین

تازہ ترین

Anti-Corruption officials raid
اینٹی کرپشن ویسٹ زون کا لیاقت آباد سب رجسٹرار آفس پر چھاپہ

کراچی :اینٹی کرپشن ویسٹ زون کا لیاقت آباد سب رجسٹرار آفس پر چھاپہ،اینٹی کرپشن سرکل آفسر اشرف سومرو کی نگرانی میں چھاپہ مارا گیا۔

اینٹی کرپشن ذرائع کا کہنا ہے کہ سب رجسٹرار آفس لیاقت آباد سے کرپشن کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں :خیبرپختونخوا کے 21 محکموں میں 52 ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں اور کرپشن

ناظم آباد لیاقت آباد کے علاقے میں ایس بی سی اے کے نقشے کے خلاف سب لیزدینے کا الزام تھا،چھاپے کے دوران ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا۔

اینٹی کرپشن ذرائع کاکہنا ہے کہ غیر قانونی پروجیکٹس کو سب لیزیں دی گئی ۔

Related Posts