وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد شاہ اویس نورانی سمیت مزید تین معاونین خصوصی کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری ہوگیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ اویس نورانی، ڈاکٹرجہانزیب خان اور ظفرالدین محمود وزیراعظم کے معاونین خصوصی ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:
یہ بھی پڑھیں: