درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری

تازہ ترین

تازہ ترین

درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری
درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد: درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق ہائبرڈ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 15 سے بڑھا کر 50 فیصد کردی گئی،اطلاق 1501 سی سی سے 1800 سی سی تک کی ہائبرڈ گاڑیوں پر ہوگا۔

مزید پڑھیں: حکومت کا عدم تعاون الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ میں بڑی رکاوٹ ہے،محمد صابر شیخ کی خصوصی گفتگو

850 سی سی سے بڑی نارمل گاڑیوں کی درآمد پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ ہوا،ریگولیٹری ڈیوٹی 15 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کر دی گئی،

Related Posts