اریبہ حبیب کی ناک چھدوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

اریبہ حبیب کی ناک چھدوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
اریبہ حبیب کی ناک چھدوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب کی شادی کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

اداکارہ نے گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ناک چھدوا رہی ہیں۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی تکلیف دہ تھا، کون کہتا ہے کہ دلہن بننا آسان ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ғᴀsʜɪᴏɴ ᴡᴀʏ ᴘᴀᴋɪsᴛᴀɴ ???? (@fashionwaypk)

سوشل میڈیا پر وائرل مزید ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ساتھی اداکارائیں نمرہ خان اور آئمہ بیگ اریبہ حبیب کی شادی کے لیے ڈانس کی ریہرسلز کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: جو شخص مجھے جس نظر سے دیکھتا ہے، اسے ویسی ہی نظر آتی ہوں۔متھیرا

سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹس کے مطابق اریبہ حبیب آئندہ ہفتے کے اختتام تک یعنی جنوری 2022 کے پہلے ہفتے میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

Related Posts