آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

تازہ ترین

تازہ ترین

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، اس اہم ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہونے والی اس اہم ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیں: پاکستان خطے میں امن کیلئے ہر کوشش کا خیر مقدم کرتا ہے، آرمی چیف

Related Posts