کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے وفاقی حکومت کیخلاف کراچی سے شروع ہونیوالا لانگ مارچ منزل کی جانب رواں دواں ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اس قافلے کی قیادت کررہے ہیں جبکہ ان کی چھوٹی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری بھی ان کے ہمراہ ہیں اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔
آصفہ بھٹو زرداری کی لانگ مارچ میں شرکت پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
لانگ مارچ کے آغاز پر بھائی کے بازو پر امام ضامن باندھ رہی ہیں۔
کراچی میں لانگ مارچ کے شرکاءسے خطاب کررہی ہیں
حیدرآباد پہنچنے پر خیرمقدمی نعروں کا جواب دے رہی ہیں
بلاول بھٹو کے خطاب کے دوران ساتھ کھڑی ہیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں









