آصف آفریدی کی بیٹی کی حالت تشویشناک، دُعا کی اپیل کردی

تازہ ترین

تازہ ترین

آصف آفریدی کی بیٹی کی حالت تشویشناک، دُعا کی اپیل کردی
آصف آفریدی کی بیٹی کی حالت تشویشناک، دُعا کی اپیل کردی

لاہور: پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی کی بیٹی کی حالت تشویشناک ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملتان سلطانز کے کھلاڑی نے بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی کی صحت یابی کیلئے سب دُعائیں کریں۔

اُن کی اس پوسٹ پر قومی ٹیم کے بولر حسن علی نے آصف آفریدی کو مشکل وقت میں حوصلہ دیتے ہوئے بیٹی کیلئے دُعائیں کیں۔

یہ بھی پڑھیں: ون ڈے سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

حسن علی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ انشاءاللہ آپ کی بیٹی جلد صحت یاب ہوجائے گی۔

Related Posts