ہالی ووڈ کی مشہور شخصیات اسرائیل کے حق میں سامنے آگئیں

تازہ ترین

تازہ ترین

ہالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے حماس کے حملے کے بعد اسرائیل سے اظہارِ یکجہتی کی ہے۔

واضح رہے کہ حماس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 1 ہزار سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔

ہالی ووڈ کی مشہور شخصیات اسرائیل پر کئے گئے حملے سے غمزدہ ہیں اور سوشل میڈیا پر اسرائیل سے یکجہتی کا اظہار کررہی ہیں۔

گیل گیڈوٹ

اداکارہ گیل گیڈوٹ نے انسٹاگرام پر لکھا کہ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہوں اور آپ کو بھی کھڑے ہونا چاہئیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Gal Gadot (@gal_gadot)

نٹالی پورٹمین

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Natalie Portman (@natalieportman)

دی راک

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dwayne Johnson (@therock)

ایمی شمر

Amy Schumer at a pro-Israel rally.

Noa Tishby and Amy Schumer on Instagram Live.

کیلی جینر

Kylie Jenner's message supporting Israel.

Related Posts