انہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی اور وارڈ بوائے گلشن کو میری بیگم نے شناخت بھی کرلیا۔
پولیس نے اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جس میں سی سی ٹی وی فوٹیج میں وارڈ بوائے کو دروازہ بند کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ہے جس نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی جب کہ واقعہ کا مقدمہ گلشن اقبال پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا ہے۔