آرمی چیف سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

تازہ ترین

تازہ ترین

army chief austrailian high commissioner
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بدھ کو آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی سیکیورٹی پر بات چیت کی گئی۔

Related Posts