کراچی:پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان افواہوں کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا جا رہا تھا کہ پی آئی اے طیارے حادثے میں سوار تھیں۔انہوں نے کہا اللہ پاک ایسے لوگوں کو ہدایت دے۔
انسٹا گرام پر عائزہ خان نے کہا کہ میں اور میرے شوہر دانش تیمور اپنے گھر پر ہیں اور اللہ کے فضل و کرم سے محفوظ ہیں، پی آئی اے طیارے میں ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے اسے جعلی خبر قرار دیدیا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








