بابر اعظم نے امام الحق کو ولیمے پر کونسا مشورہ دیا؟

تازہ ترین

تازہ ترین

بابر اعظم نے امام الحق کو ولیمے پر کونسا مشورہ دیا؟
بابر اعظم نے امام الحق کو ولیمے پر کونسا مشورہ دیا؟

قومی ٹیم کے بلے باز امام الحق کو ولیمے پر قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اہم مشورہ دے ڈالا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق اپنی دوست ڈاکٹر انمول محمود کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ولیمے کی تقریب کے موقع پر بابر اعظم نے امام الحق کو اہم مشورہ بھی دے دیا۔

سابق کپتان بابر اعظم بابر نے اعظم امام الحق کے ساتھ ولیمے کے موقع پر لی گئی تصویر شیئر کی۔

سابق کپتان نے لکھا کہ ’زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے کا وقت آگیا ہے، اس نئے سفر میں میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، آپ کو دنیا کی تمام خوشیاں ملیں۔‘

ثانیہ مرزا ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا محور بن گئیں

امام الحق کو اہم مشورہ دیتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ”براہ کرم! اب اپنے دوستوں کے ساتھ بھی کچھ وقت گزارنے کی کوشش کریں، ہمیں بھول نہ جانا“۔

Related Posts