سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

تازہ ترین

تازہ ترین

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں واضح کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5100 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 500 روپے پر آگیا ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 372 روپے کمی سے ایک لاکھ 20 ہزار 456 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

جبل الطارق 180 سال بعد باقاعدہ برطانوی شہر بن گیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں 8 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونا ایک ہزار 731 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Related Posts