بنگلہ دیش میں کشتی دریا میں ڈوب گئی، 23ہندو یاتری ہلاک

تازہ ترین

تازہ ترین

بنگلہ دیش میں کشتی دریا میں ڈوب گئی، 23ہندو یاتری ہلاک
بنگلہ دیش میں کشتی دریا میں ڈوب گئی، 23ہندو یاتری ہلاک

ڈھاکا: بنگلادیش میں مسافرکشتی دریامیں ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 23ہندو یاتری لقمہ اجل بن گئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کشتی میں 50 سے زیادہ ہندو یاتری سوار تھے،کشتی ڈوبنے کے بعد حادثے میں لاپتا یاتریوں کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ کشتی الٹنے کا حادثہ بودا قصبے کے نزدیک پیش آیا، ہندو یاتری مذہبی تہوار پر بودیشوری مندر جا رہے تھے کہ کشتی اُلٹ گئی۔

مزید پڑھیں:اجتماعی زیادتی کا شکار دس سالہ معصوم لڑکی حاملہ ہوگئی

Related Posts