ہانیہ عامر کی مغربی لباس میں نازبیا تصاویر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

ہانیہ عامر کی مغربی لباس میں نازبیا تصاویر وائرل
ہانیہ عامر کی مغربی لباس میں نازبیا تصاویر وائرل

کراچی: پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے مغربی لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں، جنہیں دیکھنے کے بعد ان کے چاہنے والوں کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے آفیشل اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں ہانیہ عامر کو جِم میں ایک لڑکے کے ساتھ بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔جس میں وہ کالے رنگ کا مغربی لباس زیب تک کئے ہوئے ہیں۔

ہانیہ عامر کی تصاویر کو جہاں ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا وہیں کچھ مداحوں نے انہیں لباس کی وجہ سے آڑے ہاتھوں بھی لیا۔

Related Posts