بالی وڈ اداکار عرفان خان والدہ کے جنازے میں شریک نہ ہوسکے

تازہ ترین

تازہ ترین

بالی وڈ اداکار عرفان خان والدہ کے جنازے میں شریک نہ ہوسکے
بالی وڈ اداکار عرفان خان والدہ کے جنازے میں شریک نہ ہوسکے

ممبئی:بالی وڈ کے نامور اداکار عرفان خان کی والدہ سعیدہ بیگم کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کرسکے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 95 سالہ سعیدہ بیگم کا انتقال بھارتی شہر جیپور میں ہوا۔

تاہم اس دوران عرفان خان ملک سے باہر تھے اور بھارت میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ اپنی والدہ کے جنازے میں شامل نہیں ہوپائے، انہوں نے آنے کی بہت کوشش کی مگر کامیاب نہ ہوسکے۔

Bollywood actor Irfan Khan's mother Saeedah Begum has passed away ...

اس حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے فلم ساز شوجت سرکار کا کہنا تھا کہ یہ بہت دکھ کی بات ہے، میں نے اب تک عرفان خان سے بات نہیں کی۔

Related Posts