نورا کشتی یا حقیقت، دلہا دلہن میں لڑائی، ویڈیو وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

نیپال میں شادی کی رسومات کے دوران معمولی بات پر دلہا دلہن کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جنوبی ایشیائی ممالک میں شادی کی رسومات رنگا رنگ اور دلچسپ ہوتی ہیں تاہم کبھی کبھی ہار اور جیت کا تاثر لیے ان رسومات کے دوران

ایسا ہی ایک واقعہ نیپال میں پیش آیا جہاں شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کو ایک دوسرے کے چہرے کو رنگنا تھا۔ پہل کی کوشش میں دونوں کے درمیان جھگڑا ہوجاتا ہے۔

دلہن اس کوشش میں نیچے بھی گرجاتی ہے۔ اس دوران اہل خانہ نے دلہا دلہن کو روکنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by British Bengali Banter ???????????????? (@thegushti)

ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین نے مزے مزے کے تبصرے کیے اور شادی کے منڈپ پر دلہا دلہن کی لڑائی کو نورا کشتی قرار دیا۔

Related Posts