برطانوی ارب پتی شخص نے اسلام قبول کرلیا

تازہ ترین

تازہ ترین

لیمبر گینی گاڑیوں سے متاثر ہوکر اپنا نام ڈینی لیمبو رکھنے والے ارب پتی برطانوی ڈینی لیمبو دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈینی لیمبو نے اپنے انسٹا گرام پر قبول اسلام کا اعلان کرتے ہوئے مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی کی ایک ویڈیو شیئر کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Quran Hadith & Knowledge (@islamic_knowledge100)

ڈینی لیمبو کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں روتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے، انہوں نے عمرے کی ادائیگی کے دوران دعائیں بھی مانگیں۔

اپنے پیغام میں ڈینی لیمبو کا کہنا تھا کہ کاروبار کے سلسلے میں سعودی عرب گیا تھا۔ وہاں پر ایک شخص مکہ لے گیا، وہیں سے روحانی سفر کا آغاز ہوا۔ اب وہ بطور مسلم برطانیہ واپس آچکا ہوں۔

Related Posts