برٹش کونسل نے او لیول اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کر دیئے

تازہ ترین

تازہ ترین

برٹش کونسل نے او لیول اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کر دیئے
برٹش کونسل نے او لیول اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کر دیئے

اسلام آباد: ملک میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے درمیان، برٹش کونسل نے پاکستان بھر میں کل (بدھ) کو ہونے والے اپنے ‘او’ لیول اور ‘اے’ لیول کے امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔

برٹش کونسل نے 10 مئی کو کراچی میں ہونے والے کیمبرج کے امتحانات بھی ملتوی کر دیے ہیں۔

کونسل کے مطابق او لیول فزکس اور اے لیول ریاضی کے پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:کل ملک بھرپرائیویٹ اسکول بندرہیں گے

نجی اسکولوں کی جانب سے تعلیمی ادارے بند کرنے کے اعلان کے بعد جاری ہونے والے بیان کے مطابق برٹش کونسل نے کہا ہے کہ کل (بدھ) صبح اور شام کی شفٹوں میں ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

Related Posts