کراچی:پاکستان فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر اپنے زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اْن کے لیے ایک ماں سے بڑھ کر ہیں۔
نور بخاری نے گزشتہ روز سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں اْن کے چاہنے والوں نے اْن سے مختلف سوالات کیے۔انہی صارفین میں سے ایک صارف نے نور بخاری سے وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق سوال پوچھا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








