بازار حصص میں کاروباری سرگرمیاں تیز، 374 کا اضافہ

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

کے ایس ای 100 انڈیکس 374 پوائنٹس اضافے سے 48409 پر ہے۔

گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا تھا اور اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 957.60 پوائنٹس کے اضافے سے48034.60 پوائنٹس پر آکر بند ہوا تھا۔

گزشتہ روز تقریباً 2 سال بعد مارکیٹ میں 48 ہزار پوائنٹس کی حد عبور ہوئی تھی۔

Related Posts