‘مزید کام نہیں کر سکتا’ وزیر داخلہ پنجاب نے استعفا دیدیا

تازہ ترین

تازہ ترین

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے وزارت سے استعفا دے دیا، ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفا وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو پیش کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

میں شاہین کا ڈاکٹر نہیں، داماد کی فٹنس کے متعلق بار بار سوال پر لالہ بگڑ گئے

ان کا کہنا ہے کہ بطور وزیر داخلہ پنجاب کام جاری نہیں رکھنا چاہتا۔

ہاشم ڈوگر نے مزید کہا کہ چند ناگزیر اور ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہو رہا ہوں۔

Related Posts