اسلام آباد: شہر اقتدار کے مضافاتی علاقے چٹھہ بختاور کے مکین سی ڈی اے سے اپنی رقم کی حوالگی کے لئے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق شہر اقتدار کے مضافاتی علاقے چٹھہ بختاور میں سی ڈی اے نے مقامی مکینوں سے ساڑھے نو سو کنال جگہحاصل کی تھی،اس میں سے 237 کینال جگہ بحرین کنگ حماد نرسنگ یونیورسٹی بنانے کے لئے سی ڈی اے نے 33 سال کے لیے لیز پر دے دی ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








