رمضان کے مقدس مہینے میں بہت سی پاکستانی مشہور شخصیات عمرہ ادا کرنے کے لیے مکہ مکرمہ کا رخ کررہی ہیں۔
یشما گل، فاطمہ خان اور ماریہ بی جیسی کئی مشہور شخصیات حرم سے خوبصورت تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔
آئیے عمرہ کی ادائیگی کرنے والی معروف شخصیات کی تصاویر پرایک نظر ڈالتے ہیں:









گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








