محمد جرجیس سیجا، جو جے جے کے نام سے جانے جاتے ہیں وہ پاکستان کی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی نمایاں شخصیات میں سے ایک ہیں۔
جے جے نے اپنے کیریئر کا آغاز بیس سال قبل انٹر فلو کمیونیکیشنز میں ریسرچ اینڈ میڈیا کے سربراہ کے طور پر کیا تھا بعدازاں اس وقت جرجیس سیجا پاکستان میں سب سے کامیاب ڈرامے پروڈیوس کررہے ہیں۔
حال ہی میں، انہوں نے اپنے گھر پر ایک عظیم الشان سحری کا اہتمام کیا جس میں پاکستان کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔









گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








