سود کے بارے میں وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے کیخلاف اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی اپیل کے معاملے پر چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔
اپنے خط میں قبلہ ایاز نے کہا کہ حکومت، مالیاتی ادارے یا افراد وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل میں نہ جائیں، حکومت شریعت، معیشت اور قانون کے ماہرین پر مشتمل ٹاسک فورس تشکیل دے۔
یہ بھی پڑھیں:
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








