سعودی عرب کے دفاع کے لیے ہرممکن تعاون جاری رکھیں گے،امریکی جنرل فرینک

تازہ ترین

تازہ ترین

سعودی عرب کے دفاع کے لیے ہرممکن تعاون جاری رکھیں گے،امریکی جنرل فرینک
سعودی عرب کے دفاع کے لیے ہرممکن تعاون جاری رکھیں گے،امریکی جنرل فرینک

واشنگٹن: سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ جنرل فرینک میک کینزی نے کہا ہےکہ جوبائیڈن انتظامیہ کی طرف سے سعودی عرب کےساتھ عدم تعاون کا تاثر درست نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ایران خطے میں ہمارا اور سعودی عرب کا مشترکہ دشمن ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا سعودی عرب کے دفاع میں تعاون جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مراکش میں زیرِ زمین فیکٹری میں پانی بھر گیا، 7 خواتین سمیت 28 افراد جاں بحق

Related Posts