بیجنگ :چین میں نیشنل آئل اینڈ گیس پائپ لائن نیٹ ورک کمپنی قائم کر د ی گئی ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق چین کے نیشنل آئل اینڈ نیچرل گیس پائپ لائن نیٹ ورک کمپنی لمیٹڈ کے قیام کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں ہوئی۔
وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کمپنی کے قیام کو تیل و گیس کی صنعت میں وسیع اصلاحات اور تیل و گیس کی محفوظ اور مستحکم فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہاکہ کمپنی کو ایک سائنسی آپریشنل مینجمنٹ سسٹم تشکیل دینا چاہیے۔
مزید پڑھیں:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کر لی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








